UR

فری آن لائن QR کوڈ جنریٹر / ویکٹر، متحرک، رنگ /

QR کوڈ کی قسم کا انتخاب کریں

جب ڈیٹا خود براہ راست QR کوڈ میں کوڈ ہوتا ہے اسے ایک جامد QR کوڈ کہتے ہیں اور یہ کوڈ تبدیل نہیں ہوسکتے بغیر نیا QR کوڈ بنائے۔ آپ کو انفارمیشن جو کہ QR کوڈ میں کوڈ ہوتی ہے , حاصل کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ۔ (اگر ایک ویب لنک یا ایک ای میل ایڈریس کوڈ کیا گیا ہو تو ڈیوائس(Device) معلومات وصول کرتی ہے کہ کس قسم کا لنک کوڈ کیا گیا ہے۔ لیکن لنک پر جانے اور ای میل بھیجنے کے لیے انٹرنیٹ ضروری ہوگا)۔
متحرک QR کوڈ ایک QR کوڈ ہے جو کہ صرف ایک کنٹینٹ منیجمینٹ پیج پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کو ہم کہہ سکتے ہیں کہ، پیج کے لنک کے ساتھ یہ بھی جامد QR کوڈ کی ایک قسم ہے متحرک QR کوڈ اسکین کیے جانے پرجو ڈیٹا نظر آتا ہے اسے تبدیل کیا جاسکتا ہے بغیر QR کوڈ کو بدلے۔ یہ ضروری ہے کہ کوئی معلومات حاصل کرنے کے لیے جب بھی آپ QR کوڈ کو اسکین کریں تو یہ ضروری ہے کہ آپ انٹر نیٹ سے جوڑے ہوئے ہوں۔
QR کوڈ کاروبار کے لیے – کاروبار میں مارکیٹنگ معلومات اور بیچے گئے سامان کی حقیقی جگہ کی معلومات کا ڈیٹا جاننیں ، صارف کو پروڈکٹ کی مکمل معلومات کے بارے میں بتانے، جعل سازی سے پروڈکٹ کو بچانا کے لیے QR کوڈز استعمال ہوتے ہیں/ مارکیٹنگ میں فروغ ، اشتہاری اشیاء، اور پروڈکٹ کا صارف تک پہنچنا ہے۔
اگر آپ QR کوڈز کاروبار میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو فری رجسٹر کرانا ہوگا TrustThisProduct® پروڈکٹ بنانے والی کمپنیوں کے لئے

فری جامد QR کوڈ جنریشن

جو کوئی ٹیکسٹ چاہیں QR کوڈ میں کوڈ کریں۔ وہی ٹیکسٹ اسکرین پر نظر آئے گا جب QR کوڈ کو اسکین کریں گے ۔

500
اپنا بزنس کارڈ QR کوڈ میں کوڈ کریں۔ یہ آپ کی زیر استعمال QR کوڈ اسکین کرنے والی ایپ پر ہے کہ وہ یا تو رابطہ معلومات دیکھائے یا اسمارٹ فون پیشکش کرے کہ معلومات آپ کی فون بک میں ڈالے۔







QR کوڈ میں ایک پیخام کوڈ کریں، جب QR کوڈ اسکین کیا جاتا ہے تو ونڈو ایس ایم ایس پیغام بھیجتی ہے جو کہ مخصوص ٹیکسٹ اور وصول کرنے والے کا فون نمبر کے ساتھ کھلتا ہے ۔ (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔


500
QR کوڈ میں ایک ای میل پیخام کوڈ کریں، جب QR کوڈ اسکین کیا جاتا ہے، ونڈو ای میل پیغام بھیجتی ہے جو کہ مخصوص ٹیکسٹ اور وصول کرنے والوں کے ای میل ایڈریس کےساتھ کھلتی ہے (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔



500
QR کوڈ میں وائی فائی نیٹ ورک کی رسائی کا پاس ورڈ کوڈ کریں۔ جب بھی کو ڈ کو اسکین کیا جاتا ہے، ایک نیٹ ورک سے جوڑا ہوا وزارڈ (wizard) جس میں پہلے سے ہی پاس ورڈ ڈالا گیا ہوتا ہے کھل جاتا ہے۔ (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔


اپنی ویب سائیٹ لنک، سماجی نیٹ ورک پیج، یہاں تک کہ پے پال (Paypal) ادائیگی کے لنک کو بھی QR کوڈ سے کوڈ کریں۔ جب QR کوڈ اسکین ہوں گے تو آپ کااسمارٹ فون آپپ کی کوڈ کی گئی ویب ایڈریس کھول دے گا۔ (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔

فری متحرک QR کوڈ جنریشن

معذرت، لیکن آپ کے پاس لیکن آپ کے پاس متحرکQR کوڈ میں ڈیٹا جمع کرنے یا اس میں ترمیم کرنے کی اختیار ہے۔
آپ درج ذیل سماجی نیٹ ورک میں اپنے اکاؤنٹ کے استعمال کے لیے لوگ ان (log in)ہو سکتے ہیں:
لوگ ان ساتھ Google
لوگ ان ساتھ Facebook
لوگ ان ساتھ Vk
لوگ ان ساتھ Linkedin
خوش آمدید, [ لوگ آؤٹ ]
برائے مہربانی جان لیں کہ جو بھی آپ معلومات نیچے دیں گے وہ عام لوگوں میں دیکھی جائے گی اور انٹرنیٹ پر قابل دسترس ہوگی، لہٰذا اپنی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں
آپ فری 3 متحرک QR کوڈز بنا سکتے ہیں۔ ان میں سے ایک میں آپ ترمیم کررہے ہیں، برائے مہربانی نوٹ کریں:
تصویر نہیں ہےX


250

5000






یہ ای میل ایڈریس آپ کی سماجی نیٹ کی پروفائل سے لی گئی ہے، اگر کو ئی ایڈریس یہاں شائع نہ ہوا ہو تو یہ اختیار دستیاب نہیں۔اگر پروفائل میں ایڈریس تبدیل ہو تو پھر اس اختیار (option) کوغیر فعال کریں اور پھر فعال کریں۔ برائے مہربانی نوٹ کرلیں کہ پیغامات ای میل ایڈریس noreply@pvcode.com سے بھیجے جائیں گے۔
SPAM سے محٖفوظ رہنے کے لیے، اسکین کی گئی معلومات ارسال کریں ایک کوڈ کے ذریعے ہر 5 منٹ کے میں عمل میں لائی جا سکے گی۔

ڈومین کا انتخاب کریں جو کہ معلومات دیکھاتا ہے۔

QR کوڈ اپنی مرضی سے بنانا

QR کوڈ کا سائز: x3
ظاہر کریں بنیادی عنصر (کم سے کم جو ممکن ہوں) جس سے QR کوڈ امیج کوبڑا کرناچاہیئے۔ یہ راسٹر (Raster) تصویروں کے لئے اہم ہے ۔
فالتو QR کوڈ : x1
خرابی صحیح کرنے کا لیول ظاہر کریں جو کہ QR کوڈ میں ہو۔ جتنے زیادہ نمبر اتنا ہی زیادہ احتمال خراب QR کوڈ سے ڈیٹا لینے کا احتمال لیکن اتنی ہی بڑا QR کوڈ کا سائز بھی
دھندلا پن: 1
فائل کی تشکیل:
Bitmap - PNGتصویر۔ معمول کے حالات میں استعمال ہوتا ہے، تصویرچھوٹی بڑی کرنے میں بگڑسکتی ہے۔
SVG – ویکٹر امیج، ویب سائیٹ کے ساتھ مل سکتی ہے اور اس کو لیا جاسکتا ہے مختلف ویکٹر چلانے والے پروگراموں میں
EPS – ویکٹر امیج، استعمال کریں جب شائع کرنے والے پروگرام (publishing editors) میں کام کر رہے ہوں۔ (اس ورژن میں صاف کرنے کی کی ترتیب (setting)عمل میں نہیں لائی گئی)
TrustThisProduct®:

Copyright © 2014-2017, PVCode LLC
ہم الجھنوں کو سلجھاتے ہیں۔

اہم پیج

رابطے کی معلومات:
PVCode LLC
8 اسٹارؤ وسکایا سینٹ، ولادیمر، 600022، روس
ٹیلی فون نمبر: +79157646274 (English-speaking)
ای میل ایڈریس: contact@pvcode.com