UR

QRکوڈ کیا ہے؟

QRکوڈ اختصار ہے " Quick Response Code" ، اس کو سادہ لفظوں میں "چوکور بار کوڈز" بھی کہا جا سکتا ہے ہیں جو کہ پہلی بار جاپان میں بنائے گئے اور خودکار صنعت میں استعمال کیے ۔ اس کا استعمال صارف سے اسمارٹ فون تک انفارمیشن کی منتقلی ہے،یہ بہت انفارمیشن کو محفوظ کرسکتے ہیں، جن میں سے چند جیسا کہ کلینڈر تقریبات، فون نمبر، ٹیکسٹ پیغامات، مصنوعات کی تفصیل اور ای میل پیغامات کا فائل کرنا ہے۔ یہ اس طرح کام کرتا ہے جیسے ایک جدید ، UPC Barcodes پڑھنے کے قابل مشین اور یہ مصنوعات کی پیکنگ، کاروباری ونڈوز (windows)، بل بورڈز، سائن بورڈز، بزنس کارڈ اور اشتہارات اور مصنوعات کو ٹریک کرنا اور اشیاء کی شناخت کرنے میں استعمال کیا جاسکتے ہیں۔

QRکوڈ کو پڑھنے کے لئے، آپ کو لازمی ہے کہ QRکوڈ ریڈر ایپ, جیسے کہ "QR droid" Android فونز کے لیے، “RedLaser” iOS کے لئے اور “QR code Scanner Pro” Blackberry کے لئے , آپ کے ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون میں انسٹال ہوں۔ QR ایپ ڈالیں کیمرہ خود بخود ایکٹیویٹ ہو جائے گا۔ QR کوڈ کو کیمرے کے سامنے لائیں اور ڈیوائس کو مضبوطی سے پکڑیں جب تک کہ QR ایپ بیپ (Beep) نہ دے، یہ آپ کو دیکھائے گا تمام معلومات جو کہ اس کوڈ میں محفوظ ہیں۔ کچھ ایپ آپ کے ویب براؤزر کو ایکٹیویٹ کرتے ہیں اور آپ کو براہ راست مقرر کیے ہوئےلنک جو کہ محفوظ ہوتا اس کوڈ میں سے ملاتے ہیں، ۔

کہاں اور کیسے QR کوذز کو استعمال کیا جاتا ہے؟

QR کو ڈزکئی طریقوں سے استعمال کیا جاسکتا ہے، آپ اپنے بارے میں معلومات سے لے کر آپ کے کاروبار کے مارکیٹنگ حل کی معلومات کو پھیلا سکتے ہیں ۔ درج ذیل کچھ طریقوں سے QR کوڈ کو استعمال میں لایا جاسکتا ہے (کاروبار میں QR کوڈکے استعمال کے بارے مزید معلومات اس لنک سے حاصل کریں۔

بزنس کارڈز / اشتہاری اشیاء

آپ QR کوڈز اپنے بزنس کارڈ وں ، پروسپیکٹس اور برشرز پر پرنٹ کراسکتے ہیں ، جس سے رابطہ کی تفضیل براہ راست اسمارٹ فون کی ایڈریس بک میں پہنچ جاتی ہےیا آپ کے ویب پیج پر آپ کے کاروبار کی تفصیل دیکھاتے ہیں ۔ جو کہ کہیں بھی کبھی بھی خود کی ٹی شرٹ سے بل بورڈ اور طیارے تک پرنٹ کی جاسکتی ہے ۔

تقریب کا دعوت نامہ

اگر آپ تقریبات کی منصوبہ بندی کرتے ہیں تو تقریبات کے دعوت ناموں میں اپنا QR کوڈ شامل کریں جو کہ RSVP پیج (French, “répondez s'il vous plaît”) اور اس تقریب کا پتہ GPS سے ملحق کر سکتے ہیں تا کہ ممکنہ مہمانوں کی شرکت یقینی ہو سکے او GPS کے نیویگیشن ایپ ذریعے اپنے اسمارٹ فون پر جگہ کا تعین ہو سکے۔

مصنوعات کی پیکنگ، ٹریکنگ، فوری خریداروں کے تجزیئے

آپ QR کوڈز کو اپنی مکمل ہونے والی مصنوعات کی پیکنگ پر لگا ئیں جس سے خریدار آپ کے کاروبار اور مصنوعات کے بارے میں معلومات ویب پیج لنک پر دیکھ سکتا ہے ۔ اس لنک میں مصنوعات کی تفصیل، اس کے فائدے، صارف کے لئے کتابچہ، خدمات کے معاہدے اور کمپنی کے بارے میں عام معلومات بمعہ دوسری تفصیلات کے ساتھ شامل ہو سکتی ہیں۔

QR کوڈز کی اقسام

QR کوڈز کی دو بڑی اقسام ہیں متحرک اور جامد

متحرک کوڈز کو "زندہ QR کوڈز"بھی کہلاتے ہیں۔

ایک بار بن جاتے ہیں تو ان QRکوڈز کے جس لنک میں چاہیں بغیر مداخلت کے ترمیم ہو سکتی ہے۔ جب آپ ان کوڈز کو اسکین کرتے ہیں تو متحرک کوڈ آپ کو سرور کی جانب بھیج دیتے ہیں، جہاں پر مخصوص ہدایات ایک ڈیٹا بیس میں محفوظ ہوتی ہیں اور پروگرام ہوتا ہے جو کہ اسکین کرنے پر عمل کرتا ہے ۔ متحرک کوڈز آسان ہوتے ہیں کیوں کہ یہ ایک دفعہ بنائے اور ایک دفعہ لاگو کئے جاتے ہیں ۔ اور آپ ان میں ترمیم کرسکتے ہیں جیسا آپ لنک (ڈومین، ویب) سے دیکھنا چاہیں ۔

جامد کوڈز

متحرک کوڈز کے برخلاف، جامد QR یا تو معلومات محفوظ کرتے ہیں ٹیکسٹ کی صورت میں یا ویب پیج پر بغیر دوسرے لنکس کے بھیجے جاتے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ تو معلوما ت اور نہ ہی لنک تبدیل یا بدلے جاسکتے ہے (کسی بھی تبدیلی کی صورت میں آپ کو ہر دفعہ نئے جامد کوڈ بنانے پڑیں گے)۔ جامد کوڈز ان لوگوں کے لئے کارآمد ہیں جو چاہتےہیں کہ یہ کوڈ ان کی مستقل معلومات پر مشتمل ہوں (مثلاً ان کی تاریخ پیدائش اور خون کی قسم کے بارے میں معلومات وغیرہ)

کیا بہتر ہے: متحرک یا جامد کوڈز؟

جامد کوڈز قابل استعمال معلومات پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ ان کوڈز کی معلومات کو تلاش کرسکتے ہیں اور نہ ہی ان کو صحیح کر سکتے ہیں۔ یہ کوڈ بہت مشکل ہو سکتے ہیں جب کہ ضروری ہو کہ آپ چھپی ہوئی اس کی معلومات کو تبدیل نہیں کرسکتے جب تک آپ تمام پہلے چھپی ہوئی پروڈکٹ پر دوبارہ QR کوڈز نہ چھاپیں۔

متحرک کوڈز مخصوص ویب سرور وں کے لنک پرمشتمل ہوتے جو کہ معلومات کو محفوظ رکھتے ہیں اس معلومات کو جو دیکھی جارہی ہو یا کون سے ویب لنک پر ملانا ضروری ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ متحرک کوڈ ٹریک کرسکتے ہیں (شماریاتی معلومات جمع کر کے)، اور ویب لنک کی مقصود (destination)کوڈ کے خاکے کے ساتھ بلا مداخلت بدل سکتے ہیں یا اس میں ترمیم کرسکتے ہیں۔ یہ خصوصیت متحرک کوڈز کو عالمگیر بنادیتی ہے اس لحاظ سے کہ آپ کو پہلے سے چھپی ہوئی چیزوں کو دوبارہ چھپوانا نہیں پڑتا۔ آپ سب کو اپنے مقصود لنک کو بدلنے کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ جامد کوڈز میں اختیار حاصل نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو آپ کی متحرک کوڈز کے ذریعے دیکھی جانے والی معلومات پر کنٹرول ہوتاہے یہاں تک کہ وہ چھپے ہوئے ہوں۔ آپ جامد کے مقابلے میں متحرک کوڈز کے حق میں بولیں گے اگر وہ لاگو ہونے کے بعد تبدیل کرنا مشکل ہ ہوتے تو (مثلاً بڑی تعداد میں چھبی ہوئی کاپیوں پر یہ نہ ممکن ہے کہ آپ ان کے کوڈز پر دسترس حاصل کرلیں)۔

اسی طرح ہو سکتا ہے کہ، جامد کوڈز وسیع پیمانے پر آزادانہ دستیاب ہوں کیوں کہ ان کو کسی قسم کی کوئی تکنیکی ضرورت نہیں ہوتی جب کہ متحرک کوڈز کو بہت زیادہ سرور کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ذریعے یہ عمل میں لائے جاتے ہیں۔ بہرحال ، جامد QR کوڈز ویب سائٹ کے لئے عام طور پر بلامعاوضہ پیش کش کی جاتی ہے جب کہ متحرک QR کوڈز کی ویب سائٹ کے لئے معاوضہ طلب کیا جاتا ہے۔

آپ TrustThisProduct کے ساتھ کیا کرسکتے ہیں؟

TrustThisProduct سروس ایک موقع کی پیش کش کرتا ہے کہ آپ (بلامعاوضہ) بنائیں ، ترتیب دیں اور ٹریک کریں تین متحرک QR کوڈ Me24.info, About24.info, MyPet24.info ڈومین سے۔ اس کے ساتھ، یہ متحرک کوڈ (اصطلاحاً سرور) سرور بیس ہوں گے TrustThisProduct کے تکنیکی کاروبار کے پلیٹ فارم سے کئی سرور کے تحفظ اور جغرافیائی DNS پہچان کے ساتھ ۔

اگر آپ کاروباری ہیں یا کسی کاروبار کو پیش کرتے ہیں اور اپنے کاروبار کے لئے QR کوڈ ز کو استعمال کرنا چاہتےہیں تو ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ آپ TrustThisProduct سروس کے کارباری ڈویژن کے ساتھ رجسٹر ہو جائیں (ویب سائیٹ لنک : PVCode.com)۔ آپ بھی تین بلامعاوضہ متحرک QR کوڈز بنائیں اور زائد خدمات استعمال کریں (مثلاً خودکار دیکھائی جانے والی معلومات صارف کی اپنی زبان میں، TrustThisProduct.com کے ڈومین سے معلومات کا دیکھایا جانا، مارکیٹنگ کا ڈیٹا جمع کرنا اور دوسرے کام) TrustThisProduct.com کے کاروباری ورژن کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی ہمارے بروشر کا جائزہ لیں۔

تنیجہ:

QR کوڈ ز کاروبار میں بہت مشہور ہو رہے ہیں، جیسے کہ وہ آپ کے صارفین اور آپ جیسے کاروبار کرنے والوں کو بہت زیادہ مفید اور پائیدار معلومات تقریباً نہ ہونے والی لاگت پر دے رہا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی سوال ہو ہماری خدمات کے بارے میں یا کو ئی نیا آئیڈیا ، تو ہم سے بذریعہ درج ذیل فارم کے رابطہ کریں ، ہم ہمیشہ آپ سے بات کر کے خوش ہوتے ہیں۔

TrustThisProduct®:

Copyright © 2014-2016, PVCode LLC
ہم الجھنوں کو سلجھاتے ہیں۔

اہم پیج